مائوں کا بچوں کا اپنا دودھ پلانا بریسٹ کینسرسے بچاتا ہے: ڈاکٹر صبا فاطمہ
حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) ڈی ایچ کیو ہسپتال کی معروف فزیشن ڈاکٹر صبا فاطمہ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کا بنیادی حق ہے مائوں کا بچوں کا اپنا دودھ پلانا ان کو بریسٹ کینسرسے بچاتا ہے محتاط اندازے کے مطابق 78 لاکھ بچے ہر سال ماں کا دودھ پینے سے محروم رہ جاتے ہیںصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات بچوں کے لیے ماں کا دودھ فارمولا ملک کے اضافی خرچ کی نسبت میسرہوتا ہے ۔