• news

ہربنس پورہ میں سرکاری زمین واگزارکروانے کیلئے آپریشن

 لاہور(خبرنگار)اسسٹنٹ کمشنر شالیمار عمران صفدر نے موضع ہربنس پورہ میں سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے لئے 09 بڑے آپریشن کیے۔ 02 کنال 15 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا۔ زمین کی کل مالیت 46 ملین بنتی ہے۔ کارروائیاں مہتاب ہربنس پورہ،  ڈیرہ حکیماں،  سبحان گارڈن،  صدر کالونی میں کی گئیں ہیں۔ 09 بلڈنگز سٹرکچر کو مسمار کروا کر سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن