• news

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ‘جنوبی افریقن سکواڈ کا اعلان 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔اعلان کردہ سکواڈ میں ٹیمبا بیووما (کپتان) ،کوئنٹن ڈی کوک، ریزاہینڈرکس، ہینرک کلاسن، کاشیو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لنگی نگیڈی، اینریچ نورتجے، وین پارنیل، ڈوین پریٹوریس ،کاگیسو ربادا، ریلی روسو، تبریز شمسی اور ٹرسٹن سٹیبس شامل ہیں۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 رواں سال اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا میں کھیلا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن