برطانوی وزیراعظم نے کابینہ کا اعلان کر دیا، جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے
لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کر دیا۔ تھریس کوفی وزیرصحت اور نائب وزیراعظم مقرر کر دیئے گئے۔ کاسی کواٹرلنگ چانسلر، جیمز کلیورلی وزیر خارجہ، سویلا بریورمین وزیر داخلہ، وینڈی موریسن چیف وہیپ، بین ویلس کو وزیر دفاع بنایا گیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم