ایل پی جی 212 کی بجائے 360 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے: عرفان کھوکھر
لاہور (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ 212 روپے فی کلو کے 360 روپے تک جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں 400 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔
سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی مافیا پھر سے سرگرم ہے۔
ملک کے تمام چیف سیکرٹریز بے بس‘ تمام تر کوششوں کے باوجود ایل پی جی مافیا جیت گیا۔
ایل پی جی