وزیراعظم کے خلاف منی لانڈرنگ کی سماعت کرنے والے جج سمیت دو سیشن ججوں کی گریڈ 22 میں ٹائم سکیل پروموشن
لاہور (سپیشل رپورٹر+ خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد دو سیشن ججوں اعجاز حسن اعوان اورطاہر نواز خان کو گریڈ 22 میں ٹائم سکیل پروموشن دے دی ہے۔ ترقی پانے والوں میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کرنے والے جج بھی شامل ہیں۔
ٹائم سکیل