سری لنکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے چائے کی پتی کا عطیہ
کولمبو (شنہوا) سری لنکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے سیلون چائے کی ایک کھیپ کا عطیہ فراہم کیا ہے۔
سرکاری محکمہ اطلاعات کے مطابق وزیرخارجہ علی صابری نے سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر عمر فاروق برکی کو چائے کا عطیہ پیش کیا اور سیلاب متاثرین سے ہمدردی اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
عطیہ