• news

شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے مقدمہ پولیس چالان پیش نہ کر سکی، عدالت نے طلب کر لیا 


اسلام آباد (وقائع نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت نے شہباز گل کے خلاف اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق مقدمہ میں پولیس سے چالان طلب کرلیا۔ عدالت نے اڈیالہ جیل سے شہباز گل کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی۔

، دوران سماعت پولیس شہباز گل کے خلاف چالان پیش نہ کرسکی جس پر عدالت نے پولیس چالان طلب کرتے ہوئے شہباز گل کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے مزید سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
 شہباز گل

ای پیپر-دی نیشن