• news

جڑانوالہ: بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کے خلاف عوام کا احتجاج، ٹریفک معطل 


جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسز کے خلاف 240 موڑ سیدوالہ روڈ بند کر کے عوام کا شدید احتجاج، ٹریفک کا نظام معطل کر دیا۔ انتظامیہ مظاہرین سے بات چیت کے ذریعے روڈ کھلوانے کی پوری کوشش لیکن عوام کے اندر شدید غمِ وغصہ پایا جاتا ہے، مظاہرین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زبانی جمع خرچ کے علاوہ ان ظالمانہ ٹیکسز کو ختم کرنے کے کوئی واضح پالیسی اختیار نہیں کی گئی، جس سے عوام میں اشتعال پایا جا رہا ہے۔
مظاہرہ

ای پیپر-دی نیشن