• news

سیلاب زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منور جماعتی 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ سیلاب زدگان کی مدد کےلئے پیش پیش ہے۔ سجادہ نشین حضرت امیر ملتؒ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے کہا کہ سیلاب زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ مصیبت زدہ بھائیوں کے د±کھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے تحت سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
منور جماعتی 

ای پیپر-دی نیشن