خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں 18 ستمبر کو ریفرنڈم ہو گا
ٹورنٹو (آئی این پی) سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اور اٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہو گی۔ برطانیہ اور دیگر ممالک میں خالصتان پر ریفرنڈم کے بعد کینیڈا کی سیاست میں ہلچل شروع ہو گئی۔ خالصتان ریفرنڈم کیلئے18 ستمبر سے کینیڈا میں ووٹنگ کا آغاز ہو گا۔ سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن میں ریفرنڈم منعقد ہو گا۔
خالصتان ووٹنگ