• news
  • image

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیداکر


فکر اور وجدان کو اساسی طورپر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے اور وہ ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طورپر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان کلی طورپر اسے اپنی گرفت میں لے لیتاہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ”علم اور مذہبی واردات ومشاہدات“ سے اقتباس) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن