• news

آصف علی ‘فرید احمد کو جرمانہ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی نے آصف علی اور فرید کا جرمانہ کر دیا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیاں ایشیا کپ کے میچ میں تلخ کلامی ہوئی تھی۔میچ ریفری کی جانب سے  میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔دونوں کھلاڑیوں کے ڈسپلنری کا ایک ایک پوائنٹ بھی جمع کر دیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن