سونے کی امپورٹ میں 23.08 فیصد اضافہ
لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں جولائی کے دوران سونے کی امپورٹ میں 23.08 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی کے دوران 16 کلو سونا امپورٹ ہوا جو کہ اتنی مدت کے دوران امپورٹ کئے جانے والے 13 کلو سونے کے مقابلے 3 کلو زیادہ ہے۔