• news

پنجاب اسمبلی جھگڑا کیس، ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع 


لاہور (خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑا، ڈپٹی سپیکر پر تشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں اہم پیش رفت۔مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے لیگی ایم پی اے کی عبوری ضمانت 14 ستمبر تک توسیع کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن