دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کر دیں۔ چودھری محمد طارق جاوید اور منظر علی گل کو جوڈیشل ممبر ریونیو اتھارٹی لاہور تعینات کیا جائے گا۔