• news

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید متاثر ہوا: ریاض ڈوگر 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید متاثر ہوا ہے اور سیلابی صورتحال نے متاثرہ علاقوں کا نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے مسائل زدہ پاکستانی بھائی بہنوں کی امداد و بحالی کی خاطر کردار ادا کرنا ہمارا قومی و ملی اور دینی فریضہ ہے جس کی انجام دہی میں ہر شہری کوئی کسر اٹھا نہ رکھے ۔

ای پیپر-دی نیشن