• news

فراڈ کے مقدمات میں ملوث  ملزم وطن واپسی پر گرفتا

ر
لاہور(نامہ نگار) لٹن روڈ انوسٹی گیشن پولیس نے مقامی جیولر سے جعلی بنک دستاویزات کے عوض 80 تولے سونا خرید کر دبئی فرار ہونے والے ملزم حسنین کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن