• news

فیروز والہ : خاتون سمیت  2افراد کی نعشیں برآمد


 فیروزوالہ( نامہ نگار) کلہ ورکاں نالہ ڈیک سے نامعلوم شخص45 سالہ کی نعش ملی۔شناخت نہ ہو سکی۔ نورپور آرائیاں نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش ملی ۔ متوفیہ کی نعش 5 روز کی پرانی لگتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن