• news

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ‘موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق


لاہور(نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میںکٹار بند روڈ پر تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔ 30سالہ موٹرسائیکل سوار نامعلوم نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن