• news

حکو مت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے : ملک پرویز


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ملک پرویز اقبال اور شیخ عظیم جاوید نے کہاہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور اقتدار میں کرپشن کے ریکارڈز قائم کئے اور پاکستان کی معاشی ترقی کا راستہ روکا ، اداروں کی کارکردگی تباہ کی اور اب عمران خان ملک میںسیاسی عدم استحکام پیدا کر کے خانہ جنگی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کررہے ہیں حالیہ جلسوں کا انعقاد بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے موجودہ حکو مت کو شاں ہے کہ عوام کو جلد از جلد ریلیف ملے مہنگائی و بیروزگاری سمیت تمام درپیش مسائل کا خاتمہ ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن