سیلاب کے دوران ناقص کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر مراد جمالی معطل
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی حدیبیہ جمالی کو معطل کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور ریلیف آپریشن میں ناکامی پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی کو معطل کر دیا گیا ہے۔
اے سی معطل