• news

سیلاب زدہ علاقوں میں ایمرجنسی ادویات کی تقسیم کی تقریب ،10 ہزارخوراک فراہم

لاہور(نیوز رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کے دفتر میں سیلاب زدہ علاقوں کے بچوں میں اسہال اور دست کی روک تھام کیلئے ایمرجنسی ادویات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سی ای او گرین سٹار ڈاکٹر سید عزیز الرب اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے ڈاکٹر طارق نے سیلاب زدہ علاقوں میں تقسیم کیلئے زنک اور او ار ایس کی 10 ہزار خوراک، ڈی جی ہیلتھ ،ڈاکٹر ہارون جہانگیر کو فراہم کی۔

ای پیپر-دی نیشن