• news

ساندہ میں 34 سالہ شخص نے خودکشی کرلی


لاہور (نامہ نگار) ساندہ  میں  34 سالہ شخص نے  خودکشی کرلی۔ پولیس نے نعش مردہ خانے جمع کروا کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساندہ کے علاقے جوائے شاہ روڈ کے رہائشی 34 سالہ عدنان نے گزشتہ رات  نامعلوم وجوہات پر پستول سے  خود کو  گولی مار لی۔ جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن