ختم نبوت کے بغیر نظریاتی سرحدوں کا تحفظ ممکن نہیں:ثناء اللہ سیالوی
لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام صوبائی سیکرٹریٹ میں جاری ختم نبوت کورس سے علامہ ثناء اللہ سیالوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ختم نبوت کے بغیر نظریاتی سرحدوں کا تحفظ ممکن نہیں۔ختم نبوت کے تحفظ کیلئے سر کٹاسکتے ہیں۔ قادیانی غیر مسلم ہیں۔ کلیدی عہدوں پر آئین کے تحت فائز نہیں کیا جاسکتا۔ انہیں مسلمانوں کا لبادہ اوڑھنے سے روکا جائے۔ کفر کی طاقتیں عقیدہ ختم نبوت کو مٹانے کے درپے ہیں لیکن اس ناپاک سازش میں انہیں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔