• news

بھارت : ہندو انتہا پسندوں کا مسجد کے دروازے پر ہنگا مہ، نما زیوں کو ہراساں کیا 


نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) مودی سرکار میں مساجد، مقدس مقامات کی توہین اور بے حرمتی جاری ہے۔ ہندو انتہا پسندوں نے یو پی میں مسجد کے دروازے پر نغمے چلا دیئے گئے۔ لیزر لائٹس پروجیکشن کیلئے مسجد کی دیواروں کا استعمال کیا، غل غپاڑہ کیا، نمازیوں کو ہراساں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن