• news

 متنازعہ ویب سائٹ چلانے کی اطلاع،ایف آئی اے کا سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پرریڈ


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ٹیم نے پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما ء سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پر ریڈ کیا ایف آئی اے کے مطابق ان کی رہائشگاہ پر متنازعہ ویبسائٹ چلائے جانے کی اطلاع تھی ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مزید اہم اور سرگرم پی ٹی آئی رہنمائوں کے گھر پر چھاپے مارنے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن