• news

یوٹرن کی سیاست کرنیوالوںنے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا:عرفان اسلام 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر ملک عرفان اسلام نے کہا ہے کہ یوٹرن کی سیاست کرنیوالوںنے ایک طرف پاکستان کی سیاسی روایات اور اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے تو دوسری طرف حقیقی معنوں میں یہ لوگ اخلاقی پستی کا شکار ہیں۔ دوہرے معیار نے عمران خان کو ہمیشہ بے نقاب کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز نورالامین کالونی میں جاوید لطیف کی قیادت میںمسلم لیگ (ن) کے جلسہ میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت اس بات کی دلیل ہے کہ شیخوپورہ آج بھی مسلم لیگ (ن) کا مضبوط ترین قلعہ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن