• news

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ‘نمیبیا کے سکواڈ کا اعلان


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) نمیبیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ سکواڈ میں گیر ہارڈ ارسمس کپتان ‘ڈیوڈ ویزے ‘بین شکنگو‘جے جے سمت ‘رون ٹرمپل مین ‘کارل برکن سٹاک ‘ڈیون لا کوک ‘زین گرین ‘لوہان لاﺅرنس ‘سٹیفن بارڈ ‘برنارڈ سشلٹز‘ہلاﺅ ئا فرانس ‘نکول لوفٹی ایٹن ‘تنگینی لیونگامینی ‘جین فرائی لنک اور مائیکل وین لنگن شامل ہیں جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر پائری ڈی بریون ہیڈ کوچ ‘ایلبی مورکل اسسٹنٹ کوچ اور مورنی مورکل باﺅلنگ کسنلٹنٹ ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن