شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت نہ ہو سکی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس کے رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت نہ ہو سکی۔ کازلسٹ کے مطابق شہباز گل کیس غلطی سے مقرر ہوگیا تھا، کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے۔