سیاہی چھوڑتا قلم درد سر، چارلس نے 13 ستمبر کے بجائے 12 تاریخ لکھ دی
(نوائے وقت رپورٹ) سیاہی چھوڑتے قلم نے برطانوی بادشاہ چارلس کو غصہ دلا دیا۔ پہلے تیرہ کی بجائے ستمبر کی 12 تاریخ لکھ دی، پھر چارلس نے عملے سے پوچھ کر تصحیح کی۔ قلم نے سیاہی چھوڑی کو جھنجلا کر اٹھ کھڑے ہوئے کوئین کمیلاپارکر نے دوسرا قلم استعمال کیا۔