مصدق ملک سے چینی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (نامہ نگار) وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہر مشکل میں چین نے پاکستان کا ساتھ دیا۔