• news

سلمان شہباز اکاؤنٹ منجمد کیس سماعت 17 ستمبر تک ملتوی 


لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے سنٹرل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے اکاوئنٹ منجمد کرنے کے خلاف درخواست کیس کے ساتھ لگانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سماعت مزید 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن