گوجرہ، سنگدل باپ نے گھریلو جھگڑے پر 2 سالہ بیٹی کو نہر میں پھینک دیا
گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت) گھریلوجھگڑے پرسنگدل باپ نے دوسالہ بیٹی کونہرمیں پھینک دیا معلوم ہوا کہ نیو شہر جھنگ کے عابدکا گھرمیں کسی بات پرجھگڑا ہوگیا جس نے اپنی دو سالہ بیٹی عروج فاطمہ کو علاقہ نواں لاہور پل ڈنڈیانوالہ کے قریب نہرجھنگ برانچ میں پھینک دیا۔ موقع پر موجود افراد نے بچی کو جدوجہدکر کے نہر سے باہر نکال لیا۔ جو جا ں بحق ہو چکی تھی۔ نواں لاہور پولیس نے ملزم گرفتارکر لیا۔ مصروف کارروائی ہے۔
سنگدل باپ