• news

سیلاب سے متاثرہ ٹیلی کام  سائٹس کی بحالی جاری 


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سیلاب زدہ علاقوں میں رابطوں کی بحالی کے لیے پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹروں کی بھرپور کاوشوں کے نتیجے میں غیر فعال سائٹس کی تعداد مزید کم ہوگئی ہے۔ تاہم سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی مکمل بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات جاری ہیں ۔ غیرفعال سائٹس کی تعداد کم ہوکر163 رہ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن