• news
  • image

 اقبال


ذاتی محنت کے بغیر جو کچھ بھی حاصل ہو‘ وہ سوال کے ذیل میں آتا ہے۔ ایک امیر آدمی کا بیٹا جو پاپ کی کمائی ہوئی دولت کو ورثہ میں پاتا ہے۔ ایک سوالی (مانگنے والا) ہے۔ یہی حیثیت ہر اس شخص کی ہے جو دوسرے کے خیالات سوچتا (اپناتا) ہے۔
(”فکر اقبال کا ایک بنیادی عمرانی تصور“ سے ماخوذ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن