• news

چاند پر جانے والا خلائی مشن حادثے کا شکار 


 نیویارک (نیٹ نیوز) بلیو اوریجن کمپنی کا چاند پر جانے والا خلائی مشن بوسٹر فیلئیرکے سبب حادثے کا شکار ہو گیا۔ جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 


بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بلیو اوریجن کے خلائی سیاحت کے منصوبے کی تین کامیاب پروازوں کے بعد خلانورودوں کے بغیر چوتھی خلائی پرواز روانہ کی، جو کچھ دیر بعد ہی حادثے کا شکار ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن