• news

دنیا کے بڑھتے درجہ حرارت کے باعث لوگوں کی ذہنی صحت متاثر، نفرتوں میں اضافہ 


برلن (نیٹ نیوز) پوٹسڈیم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انتہائی درجہ حرارت انٹرنیٹ پر نفرت انگیزی میں اضافہ کر دیتا ہے۔ 

جرمنی کے پوٹسڈیم انسٹیٹیوٹ فار کلائمیٹ اِمپیکٹ ریسرچ کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب موسم زیادہ گرم یا سرد ہوتا ہے تو لوگ انٹرنیٹ پر لوگ زیادہ جارح مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ جو مجموعی  طور پر معاشرے کی اکائی اور لوگوں کی ذہنی صحت کو متاثر کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن