• news

70 فٹ لمبی پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ


روم (نیٹ نیوز) اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فٹ اور 37 انچ لمبی پیسٹری بنا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ اٹلی کے علاقے کیلٹنسیٹا میں ملک بھر سے آئے پکوانوں کی ٹیم نے طویل ترین کینولو بنانے کے ریکارڈ کیلئے کوشش کی۔

ای پیپر-دی نیشن