• news

پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کا ملک گیر کریک ڈائون 


اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی بڑی کارروائی ملک گیر کریک ڈائون جاری ہے ۔


 ترجمان وزارت صحت کے مطابق جعلی ان رجسٹرڈ اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن