• news

بلوچستان کیلئے قومی ایئر لائن کے کرائے کم کئے جائیں: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا سعد رفیق‘ سی ای او کو خط


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے بلوچستان میں پی آئی اے  بھاری کرایوں میں کمی کرنے کے لئے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر  ارشد ملک کو خط ارسال کیا۔ 


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان کے لئے قومی ایئر لائنز کے کرائے بہت زیادہ ہیں جو کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن