• news

پشاور جلسہ: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  عمران، وزیراعلیٰ خیبر پی کے دیگر کو جرمانہ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے پی ٹی آئی جلسہ پشاور میں سرکاری وسائل کے استعمال، ضابطہ احلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمود خان، 10 وزراء اور مشیروں کو 50,50 ہزار روپے میں جرمانہ عائد کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن