• news

رات گئے بھاٹی گیٹ میں چار منزلہ عمارت زمین بوس ‘ 6 افرادملبے تلے دب گئے


لاہور (نامہ نگار)بھاٹی گیٹ کے علاقے اندرون محلہ سمیاں میں چار منزلہ پرانی عمارت زمین بوس ہو گئی۔عمارت گرنے سے ملبے تلے 6 افراد دب جانے کی اطلاع ہے۔ رات گئے تک امدادی ٹیموں کی موقع پر امدادی کارروائیاں جا ری رہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن