چہلم امام حسینؓ‘ کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چہلم حضرت امام حسینؓ پر کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور 17 ستمبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔