• news

عمران خان کے دور اقتدار میں ملک پچاس سال پیچھے جا چکا: رائو شہاب الدین 


کاہنہ (نامہ نگار)ن لیگی رہنما رائو شہاب الدین نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار کے نشے نے اتنا مدہوش کر رکھاہے کہ عوام کی بھوک کا احساس بالکل ہی ختم ہو چکا ہے ۔عمران خان آپ کے دوراقتدار میں ملک پچاس سال پیچھے جا چکا ہے کھربوں روپے کے غیر ملکی قرضے لینے کے باوجود ملک کو آپ اپنے پائوں پر کھڑا نہ کر سکے ۔

ای پیپر-دی نیشن