• news

راہگیر لڑکیوں کی ویڈیو بناکر ٹک ٹاک  پر وائرل کرنے والا کانسٹیبل معطل 


لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل کی جانب سے راہگیر لڑکیوں کی موبائل  سے ویڈیو بنانے اور اسے  ٹک ٹاک پر وائرل کرنے کا واقعہ سامنے آیا۔ سی ٹی او منتظر مہدی نے کانسٹیبل عمران کو معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے نے ایس پی ٹریفک شہزاد خان کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کانسٹیبل عمران بطور لفٹر ڈرائیور مغلپورہ تعینات تھا۔
کانسٹیبل معطل

ای پیپر-دی نیشن