• news

ازخطاب اقبال


آج کل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی از سر نوتشکیل کرنی چاہیے علاہ ازیں انہیں اس روحانی جمہورت کو بھی پائیہ تکمیل تک پہنچاناچاہیے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(ازخطاب اقبال ایک جائزہ ۔ محمد شریف بقائ) 

ای پیپر-دی نیشن