• news

فیروز والہ : 2منشیات فروش گرفتار


فیروزوالہ( نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس میں چھاپہ مار کر منشیات فروشوں سلمان اور کاشف کو گرفتار کرکے آئس اور چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن