مختصر عدالتی خبریں
لاہور(خبرنگار+سپیشل رپورٹر)ہائیکورٹ : بی بی پاکدامن مزار کیس‘سماعت 30ستمبر تک ملتوی ٭ہائیکورٹ : پی ایچ او کو تجاوزات ختم ‘گرین لینڈ بحال کرنے کا حکم ٭ہائیکورٹ : نعش حوالگی کیس‘مجسٹریٹ سے رجوع کرنے کا حکم٭ ہائیکورٹ : حرام سوس بیچنے پر سپر سٹور کیخلاف سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالے شہری کیخلاف مقدمہ خارج ٭ہائیکورٹ : بابر اعظم کیخلاف اندراج مقدمہ کیس ‘سماعت ملتوی ٭احتساب عدالت‘ایلیٹ ٹائون ‘لاہور گارڈن سکینڈل ‘ملزم کی درخواست ضمانت پر مزید دلائل طلب۔