• news

پولیو مہم کے دوران 12 ہزار بچے ویکسین سے محروم رہے، ای لرن پروگرام کا نام تبدیل کرنے کیخلاف قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور میں حالیہ پولیو مہم کے دوران 12ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم رہنے پر  اظہار تشویش  اور پنجاب حکومت کی جانب سے ای لرن پروگرام کا نام تبدیل کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کرا دی گئیں۔ قراردادیں مسلم لیگ ن کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن